چکوال(خرم منظور) نور پور تحصیل کلرکہار لڑائی جھگڑا کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی بلال قاسم شفٹ انچارج نے بتایا کہ جائیداد ...
چکوال(خرم منظور) نور پور تحصیل کلرکہار لڑائی جھگڑا کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی بلال قاسم شفٹ انچارج نے بتایا کہ جائیداد کے تنازعہ پر دو گروپوں میں جھگڑا ہوا جس کے نتیجہ میں 30 سالہ خرم فاروق ولد فاروق ساکن نورپور اور 18 سالہ گلفام ریشم ولد ریشم ساکن نورپور زخمی ہوئے۔ ان سب کو ابتدائی طبی امداد مہیا کی گئی تاہم معمولی زخمی ہونے کی وجہ سے صرف ایک زخمی خرم فاروق کورسیکیورز نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر کہار منتقل کر دیا۔ |
---|
PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL
No:MC/CHK(124-21)
Date:29-04-21
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contact:0334-8744708
Email:avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.