Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ٹریلہ ہاتھ کے اوپرسے گزرجانے کے باعث ایک شخص زخمی

چکوال( خرم منظور)تلہ گنگ روڈ کمپلیکس کے قریب حادثہ کی اطلاع پر ایمبولینس موقع پر پہنچی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ روڈ کراسنگ ک...

چکوال( خرم منظور)تلہ گنگ روڈ کمپلیکس کے قریب حادثہ کی اطلاع پر ایمبولینس موقع پر پہنچی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ روڈ کراسنگ کے وقت 55 سالہ حبدار حسین ولد سلامت حسین ساکن محلہ سرگوجرہ گر گیا اور ہاتھ سے ٹریلہ گزر گیا جس سے انگلیاں فریکچر ہوئیں ۔

ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔ 


PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(073-21)

  Date:11-03-21

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.