چکوال( خرم منظور) یکم مارچ انٹرنیشنل سول ڈیفنس ڈے کے موقع پر ریسکیورز نے سول ڈیفنس اہلکاروں اور دیگر اداروں کے ساتھ مل کر ڈی پی ایس ...
چکوال( خرم منظور) یکم مارچ انٹرنیشنل سول ڈیفنس ڈے کے موقع پر ریسکیورز نے سول ڈیفنس اہلکاروں اور دیگر اداروں کے ساتھ مل کر ڈی پی ایس سکول میں منعقدہ عملی مظاہرہ میں بھرپور حصہ لیا۔ پروگرام کے اختتام پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 چکوال ڈاکٹر عتیق احمد خان کو ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ریٹائرڈ) بلال ہاشم کے اعزازی شیلڈ بھی پیش کی۔ |
---|
PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL
ہینڈ آؤٹ
No:MC/CHK(067-21)
Date:01-03-21
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.