Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

دو مختلف گولی لگنے کے واقعات میں 2 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

چکوال( خرم منظور)مہرو پیلو گاؤں گولی لگنے سے ایک شخص شدید زخمی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ متاثرہ شخص کے اٹینڈنٹ کے مطابق  45 س...


چکوال( خرم منظور)مہرو پیلو گاؤں گولی لگنے سے ایک شخص شدید زخمی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ متاثرہ شخص کے اٹینڈنٹ کے مطابق  45 سالہ خضر عباس ولد محمد افضال ساکن مہرو پیلو کے  پاس پستول تھا اور غلطی سے فائر ہو گیا جس سے پیٹ میں گولی لگی ۔

ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔

No:MC/CHK(051-21)


چکوال( خرم منظور)محلہ عثمان آباد عثمانیہ مسجد کے قریب گولی لگنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچی عثمان  ایل ٹی وی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ بالمقابل عثمانیہ مسجد 22 سالہ ارسلان ولد لطیف نامی ساکن جنوال ٹاؤن کو 4 گولیاں لگیں ۔

ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا واقعہ میں متاثرہ نوجوان نے بتایا کہ 4 افراد تھے جنہوں نےفائرنگ کی واقعہ پرانی لڑائی جھگڑا کا نتیجہ ہے۔

No:MC/CHK(052-21)



PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(051,052-21)

  Date:14-02-21

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com 


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.