چکوال( خرم منظور) چھمبی گاؤں فائرنگ سے 3 افراد کےزخمی ہونے کی اطلاع پر چکوال اسٹیشن سے ریسکیو 1122ٹیم موقع پر پہنچی ۔ شفٹ انچارج عاشق حسین ن...
چکوال( خرم منظور) چھمبی گاؤں فائرنگ سے 3 افراد کےزخمی ہونے کی اطلاع پر چکوال اسٹیشن سے ریسکیو 1122ٹیم موقع پر پہنچی ۔ شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ دیوالیاں سوہاوا کے قریب چھمبی گاؤں میں خاندانی لڑائی جھگڑا کی وجہ سے دو فیملیز کے درمیان فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں خاتون سمیت چھمبی کے رہائشی 3 افراد کو گولیاں لگیں جن میں 30 سالہ انتظار حسین ولد ظہور، 40 سالہ اسرار حسین ولد ظہور حسین اور 40 سالہ ساجداں بی بی زوجہ عاشق حسین شامل ہیں ۔ ریسکیورز نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔ |
---|
PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL No:MC/CHK(054-21) Date:18-02-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال 0334-8744708 avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.