چکوال (خرم منظور)سیف وے سی این جی کے پاس موٹرسائیکل ٹائر میں چادر آنے سے سلپ ہو گیا اور فٹ پاتھ سے جا ٹکرایا۔ ریسکیو ٹیم نے حادثہ می...
چکوال (خرم منظور)سیف وے سی این جی کے پاس موٹرسائیکل ٹائر میں چادر آنے سے سلپ ہو گیا اور فٹ پاتھ سے جا ٹکرایا۔ ریسکیو ٹیم نے حادثہ میں زخمی ہونے والے25 سالہ محمد ناصر ولد محمد امیر ساکن موہڑہ تھنیل کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔15-01-21 |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.