Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چوآ سیدن شاہ روڈپرموٹرسائیکل سوار جاں بحق،وجہ معلوم نہیں ہو سکی

خرم منظور: شاہ سید بلو سے تقریبا تین کلومیڑ علاقہ دیوالیاں میں موٹرسائیکل حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی۔  ریسکیور...

خرم منظور: شاہ سید بلو سے تقریبا تین کلومیڑ علاقہ دیوالیاں میں موٹرسائیکل حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی۔

 ریسکیور آصف عمران نے بتایا کہ 40 سالہ کھوکھر زیر کا رہائشی عارف محمود ولد محمد منیر نامی موٹرسائیکل سوار موٹرسائیکل سمیت کھیتوں میں گرا پڑا تھا ۔

 گمان ہے کہ ہیڈ انجری کی وجہ سے موقع پر جاں بحق ہو چکا تھا ریسکیورز نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا ۔


PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL  

No:MC/CHK(032-21)  

Date:26-01-21  

  میڈیا کوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708  

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.