سمن آباد بزرگ شہری کو موٹرسائیکل کی ٹکر اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی حادثہ میں 87 سالہ سردار محمد ولد فرمان علی زخمی ہوئے...
سمن آباد بزرگ شہری کو موٹرسائیکل کی ٹکر اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی حادثہ میں 87 سالہ سردار محمد ولد فرمان علی زخمی ہوئے اور موٹرسائیکل سوار موقع سے بھاگ گیا، زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ریسکیورز نے ہسپتال منتقل کر دیا تلہ گنگ روڈ پردارارقم سکول کے پاس حادثہ کی اطلاع پر ایمبولینس موقع پر پہنچی کار اور موٹرسائیکل حادثہ کے نتیجہ میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں فرسٹ ایڈ کے بعد ریسکیو 1122 سٹاف نے ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL Date:26-01-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contact:0334-8744708 |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.