خرم منظور: تحصیل کلرکہار دھرکنہ گاؤں کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچی ریسکیور آصف عمران نے بتایا کہ 42سالہ ...
خرم منظور: تحصیل کلرکہار دھرکنہ گاؤں کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچی ریسکیور آصف عمران نے بتایا کہ 42سالہ محمدعرفان ولد محمد زمان ساکن دھرکنہ جو کہ ابھی جیل سے رہا ہو کر واپس گھر آیا تھا تو نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے ٹانگوں/کولہے میں 8 گولیاں لگیں ۔ ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد قریبی ہسپتال بوچھال آر ایچ سی منتقل کیا وہاں سے ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق پی ٹی ایس سروس کے ذریعے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کیا جا رہا ہے۔ PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL No:MC/CHK(033-21) Date:28-01-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contact:0334-8744708
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.