Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چکوال: پبلک پارک میں نوجوان نے گھریلو جھگڑے کی وجہ سے ہاتھ کی بنض کاٹ لی

چکوال(خرم منظور)اوڈھروال کا رہائشی 24 سالہ اسد ولد سلیم گھر میں لڑائی جھگڑا ہونے پر راولپنڈی بائی پاس روڈ پبلک پارک میں اکیلا بیٹھا ...

چکوال(خرم منظور)اوڈھروال کا رہائشی 24 سالہ اسد ولد سلیم گھر میں لڑائی جھگڑا ہونے پر راولپنڈی بائی پاس روڈ پبلک پارک میں اکیلا بیٹھا رہا اور وہاں غصے میں اپنے ہاتھ کی نبض کاٹ ڈالی۔

 اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی اور ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔


PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(006-21)  

Date:10-01-21  

  میڈیا کوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708  

 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.