چکوال(ریسکیو 1122)راولپنڈی روڈ شیل پمپ کے سامنے موٹرسائیکل سلپ ہونے سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ جبکہ جہلم روڈ تترال ہوٹل کے پاس یو...
چکوال(ریسکیو 1122)راولپنڈی روڈ شیل پمپ کے سامنے موٹرسائیکل سلپ ہونے سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ جبکہ جہلم روڈ تترال ہوٹل کے پاس یوٹرن کرتے ہوئے موٹرسائیکل دوسرے موٹرسائیکل سے ٹکرایا جس کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہوا. ریسکیو 1122نے دونوں متاثرین کوڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ 16-12-20
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.