Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

تلہ گنگ؛ مچھلی پکڑتے ہوئے دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق

چکوال(خرم منظور)چوکھنڈی علا قہ میں مچھلی پکڑتے ہوئے دو نواجوان ندی میں ڈوب گئے اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی۔ ریسکیو کنٹرول روم کے ...


چکوال(خرم منظور)چوکھنڈی علا قہ میں مچھلی پکڑتے ہوئے دو نواجوان ندی میں ڈوب گئے اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی۔ ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق ندی کی چوڑائی 40 فٹ جبکہ گہرائی 25 فٹ تھی دونوں نوجوانوں کو نکال لیا گیا تاہم دونوں جاں بحق ہو چکے تھے ڈیڈ باڈیز لواحقین کے حوالے کر دی گئیں۔

جاں بحق افراد میں چوکھنڈی کے رہائشی 18 سالہ دانش اقبال ولد جاوید اقبال اور 17 سالہ اظہر محمود ولد امیر خان شامل ہیں آپریشن میں بلال قاسم  ایس آئی، سجاد ڈی آر, مسلم ڈی آر، ارسلان ایل ٹی وی، وحید ای ایم ٹی، عرفان  ایل ٹی وی نے حصہ لیا۔





پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(325-20)

Date:05-12-20

خرم منظور

میڈیا کوارڈینیٹر

0334-8744708۔

avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.