Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

موٹروے پر مسافر بس الٹنے سے 22 افراد زخمی،16 ہسپتال منتقل

چکوال(خرم منظور)موٹروے بس الٹنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے 2 ایمبولینسز روانہ کیں ریسکیور مصدق حبیب نے بتایا کہ لاہور کی جانب ...


چکوال(خرم منظور)موٹروے بس الٹنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے 2 ایمبولینسز روانہ کیں ریسکیور مصدق حبیب نے بتایا کہ لاہور کی جانب جانے والی مسافر بس بلکسر سے تقریبا 6 کلومیٹر کلرکہار کی جانب سڑک پر الٹ گئی۔

 حادثہ کے نتیجہ میں 22 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 16 کو ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا، جبکہ 6 متاثرہ افراد کو ریسکیورز نے موقع پر فرسٹ ایڈ مہیا کی ایک زخمی کو فریکچر جبکہ دیگر تمام معمولی زخمی ہیں۔




پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(326-20)

Date:05-12-20

خرم منظور

میڈیا کوارڈینیٹر

0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.