Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Monday, June 16

Pages

تازہ ترین

بھیں: 3 گھنٹے کے آپریشن کے بعد ریسکیونے30 فٹ گہرےکنویں سے 2 لاشیں نکال لیں

چکوال(خرم منظور)بھیں کنویں میں دو افراد پھنس گئے اطلاع ملنے پر ریسکیو کنٹرول روم نے دو ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں عاشق حسین ایس آئی  ...


چکوال(خرم منظور)بھیں کنویں میں دو افراد پھنس گئے اطلاع ملنے پر ریسکیو کنٹرول روم نے دو ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں عاشق حسین ایس آئی  نے بتایا کہ دو افراد خشک پرانے کنویں سے اینٹیں نکال رہے تھے کہ اچانک کنویں کی مٹی ان پر جا گری اور دیکھتے ہی دیکھتے پورے کنویں کی مٹی کے نیچے دب گئے جنہیں تقریبا 3 گھنٹے کے مسلسل ریسکیو آپریشن کے بعد نکال لیا گیا۔

 جانبحق افراد میں 27 سالہ ناصر عباس ولد امیر خان ساکن چک ملوک اور 60 سالہ محمد رضا ولد محمد نذیر ساکن چک ملوک شامل ہیں ڈیڈ باڈیز مٹی کے نیچے10 فٹ گہرائی سے ملیں جنہیں لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ۔

کنواں داخلی بھیں ڈھوک کرمانی،بنیادی ہیلتھ یونٹ بھیں اور قبرستان کے قریب کھیتوں میں واقع تھا جس کی کل گہرائی 30 فٹ تھی ۔

ریسکیو آپریشن میں عمر فاروق ایل ٹی وی, سعادت ایف آر,جلیل ثاقب ایف آر,وسیم  ڈی آر، حبیب ڈی آر, ارسلان  ایل ٹی وی, مطلوب ایل ٹی وی, شوکت  ایل ٹی وی, قیصر ایل ٹی وی ثاقب ای ایم ٹی  اور اہل علاقہ نے حصہ لیا۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(324-20)

Date:27-11-20

خرم منظور

میڈیا کوارڈینیٹر

0334-8744708۔

avc.chakwal@gmail.com۔

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا