چکوال(خرم منظور)اوڈھروال گولی لگنے کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق 17 سالہ لڑکی کو گولی لگی جس...
چکوال(خرم منظور)اوڈھروال گولی لگنے کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق 17 سالہ لڑکی کو گولی لگی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئی۔
وہاں موجود افراد نے بتایا کہ لڑکی نے مرضی کا رشتہ طے نہ ہونے کی وجہ سے پریشانی کی حالت میں خودکشی کی ہے۔ ریسکیورز نے ڈیڈ باڈی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دی۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال Date:22-11-20 میڈیا کوارڈینیٹر 0334-8744708۔ avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.