چکوال(خرم منظور)رتہ موڑ کے قریب کیری وین الٹنے کی اطلاع پر 3 ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچیں۔ ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق کلرکہار سے چ...
چکوال(خرم منظور)رتہ موڑ کے قریب کیری وین الٹنے کی اطلاع پر 3 ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچیں۔ ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق کلرکہار سے چکوال کی جانب آنے والا کیری بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گیا اور 20 فٹ گہری کھائی میں جا گرا۔ حادثہ کے نتیجہ میں بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوئے، ریسکیورز نے زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا،۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال No:MC/CHK(301-20) Date:09-11-20 خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر 0334-8744708 avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.