Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

امیرپورمنگن لڑائی جھگڑا 2 افراد گولی لگنے سےزخمی، ہسپتال منتقل

چکوال(خرم منظور)امیر پورمنگن لڑائی جھگڑا کی اطلاع پر 2 ایمبولینسز روانہ ہوئیں۔عاشق حسن شفٹ انچارج نے بتایا کہ دوگروپوں کے درمیان نام...


چکوال(خرم منظور)امیر پورمنگن لڑائی جھگڑا کی اطلاع پر 2 ایمبولینسز روانہ ہوئیں۔عاشق حسن شفٹ انچارج نے بتایا کہ دوگروپوں کے درمیان نامعلوم وجہ پر جھگڑا ہوا ۔


 فائرنگ کے نتیجہ میں2 افراد 35 سالہ وقاص ولد آفتاب بازو میں گولی لگنے جبکہ 23 بلال ولد شافی پاؤں پر گولی لگنے سے زخمی ہوا۔

 دونوں کا رہائشی تعلق امیر پور منگن سے ہے، ریسکیورز نے زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔


پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(302-20)

Date:09-11-20

خرم منظور

میڈیا کوارڈینیٹر

0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.