Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

میال چوکی کے قریب بس موٹرسائیکل حادثہ، 03 افراد جاں بحق

چکوال(خرم منظور)میال چوکی ٹمن موڑ کے قریب مسافر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر اطلاع ملتے ہی ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی۔ ریسکیورمصدق حس...


چکوال(خرم منظور)میال چوکی ٹمن موڑ کے قریب مسافر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر اطلاع ملتے ہی ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی۔ ریسکیورمصدق حسین نے بتایا کہ پنڈی گھیپ سے کراچی جانے والی مسافر بس موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی۔

حادثہ کے نتیجہ میں تینوں موقع پر جاں بحق ہو گئے جن میں سے 42 سالہ عالم خان ولد اعتبار خان ساکن دروٹ کی ڈیڈ باڈی ریسکیو ایمبولینس پر جبکہ دیگر دو کو پرائیویٹ گاڑی پر ٹی ایچ کیو ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا گیا۔


ریسکیو1122پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(323-20)

Date:27-11-20

خرم منظور

میڈیا کوارڈینیٹر

0334-8744708۔

avc.chakwal@gmail.com 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.