چکوال(خرم منظور) پنڈی روڈ پرسی ٹی ایم مل میں آگ لگنے کی اطلاع پر دو ایمرجنسی گاڑیاں روانہ ہوئیں لیڈ فائر ریسکیور نعمان نے بتایا کہ ...
چکوال(خرم منظور) پنڈی روڈ پرسی ٹی ایم مل میں آگ لگنے کی اطلاع پر دو ایمرجنسی گاڑیاں روانہ ہوئیں لیڈ فائر ریسکیور نعمان نے بتایا کہ آرکلک فائبر کے گودام میں الیکٹرک بورڈ میں سپارکنگ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جو لمحوں میں پھیل گئی ۔ مل ملازمین کے مطابق کم و بیش 15 لاکھ کا سامان جل گیا جبکہ بروقت آگ پر قابو پانے کی وجہ سے 2 کروڑ کا سامان محفوظ بنا لیا گیا آپریشن میں نعمان ایف آر، نعمان ایل ایف آر، شہریار ایف آر، محسن ایف آر، خالد ایف آر، عامر ایل ٹی وی، ثاقب ای ایم ٹی ، ثاقب ڈاکٹر، استم ایل ٹی وی نے حصہ لیا۔ مل انتظامیہ نے ریسکیورز کے پیشہ وارانہ انداز میں آگ پر قابو پانے کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال No:MC/CHK(308-20) Date:14-11-20 خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر 0334-8744708 avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.