کلرکہار(خرم منظورسے) بھرپور روڈ پر مشہدی ٹاؤن کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ، تین افراد زخمی ہوگے ایک شدید زخمی کو ریسکیو 1122 نے...
کلرکہار(خرم منظورسے) بھرپور روڈ پر مشہدی ٹاؤن کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ، تین افراد زخمی ہوگے ایک شدید زخمی کو ریسکیو 1122 نے ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کر دیا ایک جھامرہ کا رہائشی ہے جبکہ دو کا تعلق کلرکہار سے بتایا گیا ہے۔ PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL No:MC/CHK(292-20) Date:30-10-20 خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contact:0334-8744708 |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.