Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

منڈے روڈ پر رکشہ الٹ گیا، ایک زخمی

چکوال(خرم منظور) منڈے روڈ پر رکشہ الٹنے کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ کی گئی ۔ریسکیور بلال قاسم نے بتایا کہ تیز رفتاری کے باعث ...


چکوال(خرم منظور) منڈے روڈ پر رکشہ الٹنے کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ کی گئی ۔ریسکیور بلال قاسم نے بتایا کہ تیز رفتاری کے باعث منڈے روڈ مینگن اڈا کے قریب رکشہ الٹ گیا۔


 ریسکیورز نے ایک زخمی کو ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد مزید علاج کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا ۔


ریسکیو 1122 چکوال

میڈیا کوارڈینیٹر

16-10-20

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.