Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چکوال میانوالی روڈ ترحدہ ہائی ایس اور کار میں تصادم، 9 افراد زخمی

*چکوال(خرم منظور) میانوالی روڈ ترحدہ کار ہائی ایس حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی2 ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچیں ۔ ریسکیور نزاکت ن...


*چکوال(خرم منظور) میانوالی روڈ ترحدہ کار ہائی ایس حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی2 ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچیں ۔


ریسکیور نزاکت نے بتایا کہ ڈھوک دریا ترحدہ کے قریب اسلام آباد سےڈیرہ اسماعیل خان جانے والی کرولا کار میانوالی سے چکوال کی جانب جانے والی ہائی ایس سے ٹکرا گئی ۔


جس کے نتیجہ میں خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوئےتمام زخمیوں کو نزاکت ایل ٹی وی، اصغرای ایم ٹی، شہبازایل ٹی وی، منیر ای ایم ٹی نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد رورل ہیلتھ سینٹر کوٹ قاضی منتقل کر دیا 


پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(276-20)

Date:07-10-20

خرم منظور

میڈیا کوارڈینیٹر

۔0334-8744708۔avc.chakwal@gmail.com۔

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.