*چکوال(خرم منظور) دلہہ جھگیوں میں آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے فائر وہیکل روانہ کی ریسکیور نعمان نے بتایا کہ بچے کھیلتے ...
*چکوال(خرم منظور) دلہہ جھگیوں میں آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے فائر وہیکل روانہ کی ریسکیور نعمان نے بتایا کہ بچے کھیلتے ہوئے شاپرز کو آگ لگا رہے تھے کہ اچانک جھگی میں آگ لگی جو لمحوں میں بڑھنا شروع ہو گئی ۔ ریسکیو 1122 ٹیم نے بروقت آگ پر قابو پالیا تاہم تین جھونپڑیاں جل کر خاک ہوگئیں مالکان کے مطابق کم وبیش 8 لاکھ کا سامان جل گیا جبکہ 14 لاکھ کا سامان محفوظ رہا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال No:MC/CHK(275-20) Date:07-10-20 خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر ۔0334-8744708 avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.