چکوال (خرم منظور)مہرو پیلو گاؤں لڑائی جھگڑا کی ایمرجنس پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ریسکیور مصدق حسین نے بتایا کہ بھٹہ مالک اور مزدور...
چکوال (خرم منظور)مہرو پیلو گاؤں لڑائی جھگڑا کی ایمرجنس پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ریسکیور مصدق حسین نے بتایا کہ بھٹہ مالک اور مزدوروں کے درمیان رقم کے لین دین پر جھگڑا ہوا ۔ جھگڑے کے نتیجہ میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنےکے بعد ریسکیو ایمبولینس پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122 چکوال 04-10-20 |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.