Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ڈھاب لوہاراں :زمین کے تنازعہ پر ایک شخص کو گولی لگ گئی

چکوال(خرم منظور  )ڈھاب لوہاراں گولی لگنے کی اطلاع پر ایمبولینس موقع پر پہنچی بلال قاسم شفٹ انچارج نے بتایا کہ دو گروپوں کے درمیان زمی...


چکوال(خرم منظور  )ڈھاب لوہاراں گولی لگنے کی اطلاع پر ایمبولینس موقع پر پہنچی بلال قاسم شفٹ انچارج نے بتایا کہ دو گروپوں کے درمیان زمین کے تنازعہ جھگڑا ہوا ایک شخص کو سر پر گولی لگی ریسکیورز نے متاثرہ شخص کو مکمل ہوش وحواس میں ابتدائی طبعی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔  


پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
No:MC/CHK(250-20)  
  Date:09-09-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.