Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

تلہ گنگ روڈ چکوال الخاکی ہوٹل کے قریب خاتون گولی لگنے سے زخمی

چکوال(خرم منظور)تلہ گنگ روڈ الخاکی ہوٹل کے قریب گولی لگنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچی ۔ریسکیور مصدق حسین ایس آئی نے بت...

چکوال(خرم منظور)تلہ گنگ روڈ الخاکی ہوٹل کے قریب گولی لگنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچی ۔ریسکیور مصدق حسین ایس آئی نے بتایا کہ وہاں موجود افراد کے مطابق خاتون سو رہی تھی کہ نامعلوم شخص گھر میں داخل ہوا اور فائر کیا جس سے 32 سالہ شادی شدہ خاتون کےسر میں گولی لگی ۔

ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ہسپتال ڈی ایچ کیو چکوال منتقل کر دیا جہاں سے ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق ریسکیو پی ٹی ایس سروس کے ذریعے ایڈوانس ٹریٹمنٹ کےلیے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا۔




پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(251-20)  

  Date:12-09-20

میڈیا کوارڈینیٹر

۔0334-8744708۔

۔avc.chakwal@gmail.com۔ 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.