چکوال(خرم منظور)چتال گاؤں 13 افراد زہریلی چائے پینے سے شدید بیمار ریسکیو1122 کی ایمبولینس موقع پر پہنچی عدنان ای ایم ٹی نے بتایا کہ ...
چکوال(خرم منظور)چتال گاؤں 13 افراد زہریلی چائے پینے سے شدید بیمار ریسکیو1122 کی ایمبولینس موقع پر پہنچی عدنان ای ایم ٹی نے بتایا کہ کچھ مرد وخواتین کھیتوں میں مزدوری کرتے تھے جن میں کھیت مالک کا بیٹا بھی شامل تھا چائے پینے کے بعد اچانک سب کی طبیعت خراب ہو گئی اورقے کرنے لگے ۔ ریسکیورز نے 9 افراد کو ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد جبکہ 4 پرائیوٹ گاڑی پر ہسپتال ڈی ایچ کیو چکوال منتقل ہوئے ۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال No:MC/CHK(254-20) Date:14-09-20 میڈیا کوارڈینیٹر ۔0334-8744708۔ ۔avc.chakwal@gmail.com۔ |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.