Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ڈب کے قریب موٹر سائیکل ٹرالی کی ٹکر سے ایک شخص زخمی

چکوال (خرم منظور)جہلم روڈ ڈب کے قریب موٹر سائیکل ٹرالی کی ٹکر سے ایک شخص زخمی،ریسکیوذرائع کے مطابق چکوال کے قصبہ ڈب کے قریب ایک موٹرسا...


چکوال (خرم منظور)جہلم روڈ ڈب کے قریب موٹر سائیکل ٹرالی کی ٹکر سے ایک شخص زخمی،ریسکیوذرائع کے مطابق چکوال کے قصبہ ڈب کے قریب ایک موٹرسائیکل  اچانک ایک ٹرالی کے جاٹکرایا جس کے باعث موٹرسائیکل پر سوار ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے ریسکیو1122 کی ٹیم  نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا ۔


پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(267-20)

Date:21-09-20

میڈیا کوارڈینیٹر

۔0334-8744708۔۔avc.chakwal@gmail.com۔


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.