Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر، ایک شخص زخمی

چکوال (خرم منظور)بولے ہجیال میں ایک ٹرک کا ٹائراچانک پھٹ گیا۔ ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہو کر وہ ایک قریب ہی چلتے ہوئےموٹرسائیکل کو ٹکرا گ...


چکوال (خرم منظور)بولے ہجیال میں ایک ٹرک کا ٹائراچانک پھٹ گیا۔ ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہو کر وہ ایک قریب ہی چلتے ہوئےموٹرسائیکل کو ٹکرا گیا جس کے باعث موٹرسائیکل سوار بری طرح زخمی ہوگیا جسے فوری طور پرریسکیو 1122 چکوال کی ٹیم نے ابتدائی طبعی امداد کی۔





پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(266-20)

Date:20-09-20

میڈیا کوارڈینیٹر

۔0334-8744708۔۔avc.chakwal@gmail.com۔

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.