چکوال(خرم منظور)کلرکہار دربار کے پا س روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی اطلاع پر ریسکیو کی پوائینٹ سے ایمبولینس موقع پر پہنچی۔ ریسکیور جبار اور...
چکوال(خرم منظور)کلرکہار دربار کے پاس روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی اطلاع پر ریسکیو کی پوائینٹ سے ایمبولینس موقع پر پہنچی۔ ![]() ریسکیور جبار اورنوید نے بتایا کہ 17 سالہ لاہور کا رہائشی محمد زبیر ولد محمد اسلم جو کہ لاہور سے جھامرہ کے لیے ماتمی گروپ کے ساتھ آیا تھا اور ایک رات کلرکہار رکے تھے۔ اس نے چشمے سے دربار جانے کے لیے گاڑی پر لفٹ لی، بیٹھے وقت دروازے سے پاؤں پھسل کرسٹرک پر جاگراور گاڑی کا پچھلا ٹائر سرپرسے گزر گیا جس سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیورز نے ڈیڈ باڈی ٹی ایچ کیو ہسپتال کلرکہار منتقل کر دی۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال No:MC/CHK(255-20) Date:14-09-20 میڈیا کوارڈینیٹر ۔0334-8744708۔ ۔avc.chakwal@gmail.com۔ |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.