Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

تلہ گنگ: سیمنٹ سے لدا ٹریلہ الٹ گیا، 1جاں بحق،ایک زخمی

چکوال(خرم منظور)تلہ گنگ راولپنڈی روڈ پر ٹریلہ الٹنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 اسٹیشن چکوال سے دو ایمرجنسی گاڑیاں روانہ ہوئیں۔ نعمان شف...


چکوال(خرم منظور)تلہ گنگ راولپنڈی روڈ پر ٹریلہ الٹنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 اسٹیشن چکوال سے دو ایمرجنسی گاڑیاں روانہ ہوئیں۔ نعمان شفٹ انچارج نے بتایا کہ سیمنٹ سے لدا ٹریلہ جو فتح جنگ سے تلہ گنگ کی جانب آ رہا تھا کہ پنڈی روڈ تلہ گنگ ڈھوک پٹھان پل پر الٹ گیا۔


 ٹریلہ کی ڈھلوان سے اترتے ہوئے بریک فیل ہو گئی اور موڑ پر بے قابو ہو کر الٹ گیا حادثے کے نتیجے میں 40 سالہ محمد آصف ولد شیر زمان ساکن ٹمن موقع پر جاں بحق جبکہ 28 سالہ دانش ولد کرم حسین ساکن ٹمن زخمی ہوا ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا۔


پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(256-20) 

  Date:15-09-20

*میڈیا کوارڈینیٹر*

۔0334-8744708۔

۔avc.chakwal@gmail.com۔ 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.