چکوال(خرم منظور)ٹمن روڈ کار درخت میں جا ٹکرائی کی پوائنٹ سے ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی ۔ریسکیورعاشق ایس آئی نے بتایا کہ کار ٹمن س...
چکوال(خرم منظور)ٹمن روڈ کار درخت میں جا ٹکرائی کی پوائنٹ سے ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی ۔ریسکیورعاشق ایس آئی نے بتایا کہ کار ٹمن سے اسلام آباد جا رہی تھی اور ٹمن روڈ ڈھوک اعوان کے قریب پھسل کر درخت سے جا ٹکرائی ۔
حادثہ کے نتیجہ میں 5 افراد زخمی ہوئے جنہیں سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا گیا، زخمیوں میں ملتان خورد کا رہائشی 40 سالہ محمد جعفر ولد محمد اکبر اور شاہ محمدی کے رہائشی 40 سالہ محمد اعجاز ولد محمد سرور، 35 سالہ محمد فاروق ولد محمد سلیم، 28 سالہ محمد نوید ولد محمد اسلم،30 سالہ محمد ابرار ولد رب نواز شامل ہیں۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
کرائم ایمرجنسی رپورٹ
No:MC/CHK(229-20)
Date:27-08-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.