Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

خوشاب روڈ بھال (کلرکہار)مٹی کا تودا گرنے سے 5 افرادجاں بحق

چکوال(خرم منظور) کلرکہار خوشاب روڈ پر واقع بھال گاؤں کے قریب نوری پہرا سے ریسکیو 1122 کنٹرول روم میں بارش کے باعث مٹی کا تودا گرنے کی...


چکوال(خرم منظور) کلرکہار خوشاب روڈ پر واقع بھال گاؤں کے قریب نوری پہرا سے ریسکیو 1122 کنٹرول روم میں بارش کے باعث مٹی کا تودا گرنے کی اطلاع موصول ہوئیں۔

 ملبے کے نیچے دب کر ماں اور پانچ بچے ہلاک ہو گئے ۔ 
 ریسکیو 1122اور پولیس نے لاشوں کو ملبے سے نکال لیا ۔ 
  قاری محمد اسلم کی دنیا اجڑ گئی  ۔ 
 ہلاک ہونے والوں میں 33سالہ رقیہ ، 8سالہ سارم معاویہ شامل ۔
پانچ سالہ عاتکہ عافیہ ، تین سالہ محمد عمر اور دو سالہ محمد حاشر بھی شامل ۔ 
 لاشوں کو انکے آبائی گاوں رگھ روانہ کر دیا گیا ۔

 تفصیلات کے مطابق کوئلے کی کان پر کام کرنے والے افراد مائن پر بنے کمروں میں سو رہے تھے کہ مٹی کا تودا گرا جس سے 8 افراد  دب گئے جس میں سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دیگرافراد شدید زخمی ہوئے جنہیں ریسکیورز نے بوچھال ہسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال چکوال منتقل کر دیا ۔

 تمام متاثرین کا تعلق شانگلہ اور سوات سے ہے ۔ریسکیو آپریشن میں شفٹ انچارج بلال قاسم، سجاد ڈاکٹر,ساجد ڈاکٹر, عثمان ایل ٹی وی, خالد ایل ٹی وی,عمر ایف آر, عبدالمنان ایف آر اور عبدالباسط ایف آر نے حصہ لیا۔

20-08-2020

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.