چکوال(خرم منظور) فم کسر کے قریب کیری اور موٹرسائیکل ٹکر کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اسٹیشن سے ایمبولینس روانہ کی گئی ۔ موقع پر موجو...
چکوال(خرم منظور) فم کسر کے قریب کیری اور موٹرسائیکل ٹکر کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اسٹیشن سے ایمبولینس روانہ کی گئی ۔ موقع پر موجود ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن شعیب نے بتایا کہ ڈھڈیال کی طرف جانے والا کیری(وین) موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں 50 سالہ 2 سگے جڑواں بھائی غازی خان ولد شیر خان اور نذر ولد شیر خان ساکن ڈورے شدید زخمی ہوئے جبکہ کیری الٹ گیا۔ ریسکیورز نے دونوں شدید زخمی متاثرین کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا ۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال No:MC/CHK(153-20) Date:23-06-20 خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر ۔0334-8744708۔ ۔avc.chakwal@gmail.com۔ 24-06-2020 |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.