چکوال(خرم منظور)بلکسر بلڈنگ گرنے کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی ۔آصف عمران شفٹ انچارج نے بتایا کہ مزدور پرانا مکان گرا رہے ...
چکوال(خرم منظور)بلکسر بلڈنگ گرنے کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی ۔آصف عمران شفٹ انچارج نے بتایا کہ مزدور پرانا مکان گرا رہے تھے کہ اچانک برآمدےکا چھت گر گیا ۔ چھت گرنے کے باعث 35 سالہ غلام شبیر ولد محمد احمد ساکن بلکسر جو کہ نیچے کام کے سلسلے میں کھڑا تھا، اسےکو سینا دب جانے کی وجہ سےموقع پر ہی دم توڑ گیا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال No:MC/CHK(257-20) Date:16-09-20 میڈیا کوارڈینیٹر ۔0334-8744708۔ ۔avc.chakwal@gmail.com۔ |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.