چکوال(خرم منظور)مرید گاؤں سے کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج نعمان اختر نے بتایا کہ گھر کے سامنے لڑکے کھیل رہے ...
چکوال(خرم منظور)مرید گاؤں سے کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج نعمان اختر نے بتایا کہ گھر کے سامنے لڑکے کھیل رہے تھے جن کو کھیلنے سے منع کرنے پر ایک لڑکے نے عورت پر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔
ریسکیورز نے زخمی ہونے خاتون 35 سالہ نوشین انجم زوجہ فضل خان کو موقع پر ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا
پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
No:MC/CHK(122-22)
Date:06-09-22
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contct:0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.