Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

جہلم روڈ پرکار اور سزوکی میں تصادم، 2 شدید زخمی

چکوال (خرم منظور) جہلم روڈ پر حادثہ کی اطلاع پر 2 ریسکیو ایمبولینسز روانہ ہوئیں شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ گجرات سے چکوال کی ج...


چکوال (خرم منظور) جہلم روڈ پر حادثہ کی اطلاع پر 2 ریسکیو ایمبولینسز روانہ ہوئیں شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ گجرات سے چکوال کی جانب آنے والی تیز رفتار کار جہلم روڈ پر سوزوکی سے اس وقت ٹکرائی جب سوزوکی پنجائن چوک سے چکوال کی جانب مڑرہی تھی۔

 حادثہ کے نتیجہ میں کار میں سوار 55 سالہ شمیم زوجہ لیاقت ساکن ریاست آباد کھاریاں جبکہ  سوزوکی میں موجود ایک طالب علم 14 سالہ عثمان ولد قمر عباس ساکن چکوال زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔

 

پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (313-21)

Date: 15-10-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.