چکوال(خرم منظور) بوچھال کلاں آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول نے کلرکہارکی پوائنٹ سے ایمبولینس روانہ کی شفٹ ۔انچارج مصدق حبیب نے بت...
چکوال(خرم منظور) بوچھال کلاں آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول نے کلرکہارکی پوائنٹ سے ایمبولینس روانہ کی شفٹ ۔انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ گھر میں موجود 65 سالہ صفدر حسین ولد عبدالمجید جو خود فالج کے مرض میں مبتلا تھے ۔ سگریٹ پیتے ہوئے بستر کو آگ لگ گئی شور کرنے پر گھر اور پڑوس سے لوگوں نے آگ بجھائی تاہم 70% جسم جل گیا ۔ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کر دیا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال ہینڈ آؤٹ NO MC/CHK (252-21) Date:22-08-2021 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122 چکوال Contct 0334-8744708 Avc.Chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.