Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چوآسیدن شاہ: مرکزی جلوس کےلیے 35 ریسکیورز اور 4 ایمرجنسی گاڑیاں مختلف پر موجود

چوآسیدن شاہ: 13 محرم الحرام مرکزی جلوس کے لیے چوآ سیدن شاہ میں 4کی پوائنٹس اور 5ریسکیو میڈیکل پوسٹز قائم کی گئی ہیں:ڈاکٹر عتیق احمد ...

چوآسیدن شاہ: 13 محرم الحرام مرکزی جلوس کے لیے چوآ سیدن شاہ میں 4کی پوائنٹس اور 5ریسکیو میڈیکل پوسٹز قائم کی گئی ہیں:ڈاکٹر عتیق احمد خان ڈی ای او ریسکیو1122


چوآسیدن شاہ: مرکزی جلوس کےلیے 35 ریسکیورز اور 4 ایمرجنسی گاڑیاں مختلف پر موجود ہیں:ڈاکٹر عتیق احمد خان


چکوال(خرم منظور)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر عتیق احمد خان نے بتایا کہ 13 محرم الحرام تحصیل چوآ سیدن شاہ مرکزی جلوس کے لیے 4 کی پوائنٹس اور 5 ریسکیو پوسٹز بنائی گئی ہیں جو میڈیکل ایمرجنسی کی صورت میں موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد مہیا کریں گے۔

 جبکہ کسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلیے 4 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت35 ریسکیورز موقع پر ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں چوآ سیدن شاہ پروسیشن مکمل ہونے تک تمام سٹاف ڈیوٹی پر الرٹ موجود رہے گا۔ 


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال

ہینڈ آؤٹ

NO MC/CHK (251-21)

Date:22-08-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.