چکوال(میڈیا کوارڈینیٹر)بھون روڈ پولیس چوکی کے قریب حادثہ کی اطلاع پر کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی۔ شفٹ انچارج مصدق نے بتایا...
چکوال(میڈیا کوارڈینیٹر)بھون روڈ پولیس چوکی کے قریب حادثہ کی اطلاع پر کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی۔ شفٹ انچارج مصدق نے بتایا کہ کلرکہار سے آنے والی ہائی ایس مخالف سمت آنے والی کار سے بھون روڈ مکھن ہوٹل کے قریب تیز رفتاری میں سلپری روڈ کے باعث ٹکرا گئی ۔ حادثہ کے نتیجہ میں 61 سالہ شہناز اختر زوجہ محمد رمضان زخمی ہوئیں جنہیں ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ |
---|
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
No:MC/CHK(334-20)
Date:27-12-20
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.