چکوال (خرم منظور)بلکسر انٹرچینج تھوہا بہادر بائی پاس کے پاس سے نومولود بچی ملی ہے جس کو پیدائش کے بعد پھینک دیا گیا بروقت اطلاع پر 11...
![]()
چکوال (خرم منظور)بلکسر انٹرچینج تھوہا بہادر بائی پاس کے پاس سے نومولود بچی ملی ہے جس کو پیدائش کے بعد پھینک دیا گیا بروقت اطلاع پر 1122 کی ٹیمز نے رسکیو کر کے ڈی ایچ کیو چکوال منتقل کر دیا بچی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
![]()
یہاں تک تو خبر ہوگئی اب زرا سوچیں ، کہ کتنے سنگدل اور بےحس ہوں گے وہ ماں باپ جنہوں نے یہ حرکت کی ہے۔ شاید یہ بچی ناجائز تعلقات کا نتیجہ ہو مگر یوں پیدا کر کے پھینک دینا کیا سہی ہے۔ اس معصوم کی کیا غلطی جو اسےپیدا کرکے کتوں ، بلیوں کے لیے پھینک دیا گیا۔
30-05-2020 |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.