Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

کلرکہار سرگودھا روڑ پر دو مختلف حادثات۔ایک زخمی

کلرکہار (خرم منظور)کلرکہار سرگودھا روڑ پر دو مختلف حادثات ہوئے۔  پہلا حادثہ کلیاں والے دربار کے پاس کولڈ ڈرنک سے لدا ٹریلر الٹ گیا ۔ت...


کلرکہار (خرم منظور)کلرکہار سرگودھا روڑ پر دو مختلف حادثات ہوئے۔ پہلا حادثہ کلیاں والے دربار کے پاس کولڈ ڈرنک سے لدا ٹریلر الٹ گیا ۔تایم عملہ محفوظ رہا۔

دوسرا حادثہ رتہ موڑ کے قریب موٹر سائیکل سوار گر کر زخمی ہو گیا ،رسیکیو 1122نے فرسٹ ایڈ کے بعد اسے ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کر دیا، حادثہ بریک فیل سے ہوا۔ 

12-06-2020

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.