Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

28 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے نیم بے ہوش، ہسپتال منتقل

 چکوال(خرم منظور)سرگوجرہ غربی ڈاکٹر ارشد کلینک کے پاس موٹرسائیکل پر گذرتے ہوئے28 سالہ اسامہ ولد قاضی تنویر بجلی کی تار سے ٹکرا گیا ۔...



 چکوال(خرم منظور)سرگوجرہ غربی ڈاکٹر ارشد کلینک کے پاس موٹرسائیکل پر گذرتے ہوئے28 سالہ اسامہ ولد قاضی تنویر بجلی کی تار سے ٹکرا گیا ۔

تار بارش اور آندھی کی وجہ سے گلی میں گر گئی تھی, ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا، جہاں سے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق ریسکیو پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے ذریعے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
No:MC/CHK(183-20)  
  Date:11-07-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔ 

12-07-2020

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.