چکوال(خرم منظور) چاولی سلینڈر بلاسٹ اور آگ لگنے کی اطلاع پرریسکیو ٹیم فائر وہیکل اور ایمبولینس کے ساتھ موقع پر پہنچی آصف لیڈ فا...
چکوال(خرم منظور) چاولی سلینڈر بلاسٹ اور آگ لگنے کی اطلاع پرریسکیو ٹیم فائر وہیکل اور ایمبولینس کے ساتھ موقع پر پہنچی آصف لیڈ فائر ریسکیور نے بتایا کہ سیلنڈر شاپ جس میں پیٹرول بھی موجود تھا میں گیس لیکج کے باعث آگ لگی اور دھماکہ ہوا جس سے ایک منزلہ عمارت منھدم ہو گئی ۔
ریسکیورز نے آگ پر قابو پایا اور زخمی ہونے والے 55 سالہ محمد جاوید اقبال ولد خان بہادر ساکن چاولی کو ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا،آپریشن میں نورLTV، خالدFR، نعمانFR، خرمEMT، وسیمDR، توصیفLTV نے حصہ لیا
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
No:MC/CHK(241-20)
Date:01-09-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.